صفن یاہ 3:6 - किताबे-मुक़द्दस6 रब फ़रमाता है, “मैंने क़ौमों को नेस्तो-नाबूद कर दिया है। उनके क़िले तबाह, उनकी गलियाँ सुनसान हैं। अब उनमें से कोई नहीं गुज़रता। उनके शहर इतने बरबाद हैं कि कोई भी उनमें नहीं रहता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 مَیں نے قوموں کو کاٹ ڈالا ہے؛ اُن کے بُرج توڑ دئیے گیٔے ہیں۔ مَیں نے اُن کے کوچوں کو ویران کر دیا ہے، وہاں سے کویٔی نہیں گُزرتا۔ اُن کے شہر اُجاڑ دئیے گیٔے ہیں؛ کویٔی باقی نہیں چھوڑا جائے گا۔ ایک بھی نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 مَیں نے قَوموں کو کاٹ ڈالا۔ اُن کے بُرج برباد کِئے گئے۔ مَیں نے اُن کے کُوچوں کو وِیران کِیا یہاں تک کہ اُن میں کوئی نہیں چلتا۔ اُن کے شہر اُجاڑ ہُوئے اور اُن میں کوئی اِنسان نہیں۔ کوئی باشِندہ نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 رب فرماتا ہے، ”مَیں نے قوموں کو نیست و نابود کر دیا ہے۔ اُن کے قلعے تباہ، اُن کی گلیاں سنسان ہیں۔ اب اُن میں سے کوئی نہیں گزرتا۔ اُن کے شہر اِتنے برباد ہیں کہ کوئی بھی اُن میں نہیں رہتا۔ باب دیکھیں |