صفن یاہ 3:5 - किताबे-मुक़द्दस5 लेकिन रब भी शहर के बीच में है, और वह रास्त है, वह बेइनसाफ़ी नहीं करता। सुबह बसुबह वह अपना इनसाफ़ क़ायम रखता है, हम कभी उससे महरूम नहीं रहते। लेकिन बेदीन शर्म से वाक़िफ़ ही नहीं होता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 یَاہوِہ جو اُس شہر کے اَندر ہے، بڑا صادق ہے؛ وہ بےاِنصافی نہیں کرتا۔ وہ ہر صُبح بلاناغہ اَپنی عدالت کا کام اَنجام دیتاہے، پھر بھی بدکار لوگ اَپنے کئے پر شرمندہ نہیں ہوتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 خُداوند جو صادِق ہے اُس کے اندر ہے۔ وہ بے اِنصافی نہ کرے گا۔ وہ ہر صُبح بِلاناغہ اپنی عدالت ظاہِر کرتا ہے مگر بے اِنصاف آدمی شرم کو نہیں جانتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 لیکن رب بھی شہر کے بیچ میں ہے، اور وہ راست ہے، وہ بےانصافی نہیں کرتا۔ صبح بہ صبح وہ اپنا انصاف قائم رکھتا ہے، ہم کبھی اُس سے محروم نہیں رہتے۔ لیکن بےدین شرم سے واقف ہی نہیں ہوتا۔ باب دیکھیں |