صفن یاہ 3:2 - किताबे-मुक़द्दस2 न वह सुनता, न तरबियत क़बूल करता है। न वह रब पर भरोसा रखता, न अपने ख़ुदा के क़रीब आता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 وہ کسی کی نہیں سُنتا، نہ کسی کی تربّیت کو قبُول کرتا ہے۔ وہ یَاہوِہ پر توکّل نہیں کرتا وہ اَپنے خُدا کے قریب آنا نہیں چاہتا کہ اُن کی عبادت کرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اُس نے کلام کو نہ سُنا۔ وہ تربِیّت پذِیر نہ ہُؤا۔ اُس نے خُداوند پر توکُّل نہ کِیا اور اپنے خُدا کی قُربت کی آرزُو نہ کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 نہ وہ سنتا، نہ تربیت قبول کرتا ہے۔ نہ وہ رب پر بھروسا رکھتا، نہ اپنے خدا کے قریب آتا ہے۔ باب دیکھیں |