صفن یاہ 3:15 - किताबे-मुक़द्दस15 क्योंकि रब ने तेरी सज़ा मिटाकर तेरे दुश्मन को भगा दिया है। रब जो इसराईल का बादशाह है तेरे दरमियान ही है। आइंदा तुझे किसी नुक़सान से डरने की ज़रूरत नहीं होगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 یَاہوِہ نے تُجھے سزا دینے سے اَپنا ہاتھ روک لیا ہے، اُنہُوں نے تیرے دُشمنوں کو دُور بھیج دیا ہے۔ اِسرائیل کا بادشاہ، یَاہوِہ تیرے ساتھ ہے؛ تُو تکلیف پانے سے پھر کبھی نہ ڈرے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 خُداوند نے تیری سزا کو دُور کر دِیا۔ اُس نے تیرے دُشمنوں کو نِکال دِیا۔ خُداوند اِسرائیل کا بادشاہ تیرے اندر ہے۔ تُو پِھر مُصِیبت کو نہ دیکھے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 کیونکہ رب نے تیری سزا مٹا کر تیرے دشمن کو بھگا دیا ہے۔ رب جو اسرائیل کا بادشاہ ہے تیرے درمیان ہی ہے۔ آئندہ تجھے کسی نقصان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ باب دیکھیں |