صفن یاہ 1:9 - किताबे-मुक़द्दस9 उस दिन मैं उन पर सज़ा नाज़िल करूँगा जो तवह्हुमपरस्ती के बाइस दहलीज़ पर क़दम रखने से गुरेज़ करते हैं, जो अपने मालिक के घर को ज़ुल्म और फ़रेब से भर देते हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَورجو اُس دِن میں اُن سَب کو جو دہلیز پر قدم نہیں رکھتے، سزا دُوں گا، اَورجو اَپنے معبُودوں کے معبد ظُلم اَور فریب سے بھرتے ہیں، سزا دُوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 مَیں اُسی روز اُن سب کو جو لوگوں کے گھروں میں گُھس کر اپنے آقا کے گھر کو لُوٹ اور مکر سے بھرتے ہیں سزا دُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اُس دن مَیں اُن پر سزا نازل کروں گا جو توہم پرستی کے باعث دہلیز پر قدم رکھنے سے گریز کرتے ہیں، جو اپنے مالک کے گھر کو ظلم اور فریب سے بھر دیتے ہیں۔“ باب دیکھیں |