زکریاہ 5:7 - किताबे-मुक़द्दस7 टोकरी पर सीसे का ढकना था। अब वह खुल गया, और टोकरी में बैठी हुई एक औरत दिखाई दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 تَب سیسے کا سرپوش اُٹھایا گیا اَور ایک عورت ٹوکری میں بیٹھی ہُوئی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور سِیسے کا ایک گول سرپوش اُٹھایا گیا اور ایک عَورت ایفہ میں بَیٹھی نظر آئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 ٹوکری پر سیسے کا ڈھکنا تھا۔ اب وہ کھل گیا، اور ٹوکری میں بیٹھی ہوئی ایک عورت دکھائی دی۔ باب دیکھیں |