زکریاہ 14:19 - किताबे-मुक़द्दस19 जितनी भी क़ौमें झोंपड़ियों की ईद मनाने के लिए यरूशलम न आएँ उन्हें यही सज़ा मिलेगी, ख़ाह मिसर हो या कोई और क़ौम। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اہلِ مِصر اَور اُن تمام قوموں کی جو خیموں کی عید منانے نہیں جایٔیں گے، اُن کی یہی سزا ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اہِلِ مِصرؔ اور اُن سب قَوموں کی جو عِیدِ خیام منانے کو نہ جائیں یِہی سزا ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جتنی بھی قومیں جھونپڑیوں کی عید منانے کے لئے یروشلم نہ آئیں اُنہیں یہی سزا ملے گی، خواہ مصر ہو یا کوئی اَور قوم۔ باب دیکھیں |