زکریاہ 12:9 - किताबे-मुक़द्दस9 उस दिन मैं यरूशलम पर हमलाआवर तमाम अक़वाम को तबाह करने के लिए निकलूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَور اُس دِن مَیں اُن سَب مُخالف قوموں کو ہلاک کرنے کی قصد سے نکلوں گا جو یروشلیمؔ پر حملہ کریں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور مَیں اُس روز یروشلیِم کی سب مُخالِف قَوموں کی ہلاکت کا قصد کرُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اُس دن مَیں یروشلم پر حملہ آور تمام اقوام کو تباہ کرنے کے لئے نکلوں گا۔ باب دیکھیں |