زکریاہ 11:15 - किताबे-मुक़द्दस15 फिर रब ने मुझे बताया, “अब दुबारा गल्लाबान का सामान ले ले। लेकिन इस बार अहमक़ चरवाहे का-सा रवैया अपना ले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تَب یَاہوِہ نے مُجھ سے فرمایا، ”ایک بےوقُوف چرواہے کا سامان پھر سے لے لو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور خُداوند نے مُجھے فرمایا کہ تُو پِھر نادان چرواہے کا سامان لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 پھر رب نے مجھے بتایا، ”اب دوبارہ گلہ بان کا سامان لے لے۔ لیکن اِس بار احمق چرواہے کا سا رویہ اپنا لے۔ باب دیکھیں |