زکریاہ 10:9 - किताबे-मुक़द्दस9 मैं उन्हें बीज की तरह मुख़्तलिफ़ क़ौमों में बोकर मुंतशिर कर दूँगा, लेकिन दूर-दराज़ इलाक़ों में वह मुझे याद करेंगे। और एक दिन वह अपनी औलाद समेत बचकर वापस आएँगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اگرچہ مَیں نے اُنہیں قوموں میں مُنتشر کیا تھا، تو بھی وہ دُور کے مُلکوں میں مُجھے یاد کریں گے۔ وہاں وہ اَور اُن کی اَولاد زندہ بچے رہیں گے، اَور وہ واپس آئیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اگرچہ مَیں نے اُن کو قَوموں میں پراگندہ کِیا تَو بھی وہ اُن دُور کے مُلکوں میں مُجھے یاد کریں گے اور اپنے بال بچّوں سمیت زِندہ رہیں گے اور واپس آئیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 مَیں اُنہیں بیج کی طرح مختلف قوموں میں بو کر منتشر کر دوں گا، لیکن دُوردراز علاقوں میں وہ مجھے یاد کریں گے۔ اور ایک دن وہ اپنی اولاد سمیت بچ کر واپس آئیں گے۔ باب دیکھیں |