ططس 3:10 - किताबे-मुक़द्दस10 जो शख़्स पार्टीबाज़ है उसे दो बार समझाएँ। अगर वह इसके बाद भी न माने तो उसे रिफ़ाक़त से ख़ारिज करें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 جو آدمی بِدعتی یا جھُوٹی تعلیم دینے والا ہو اُسے دو بار نصیحت کرنے کے بعد بھی اگر نہ مانے تو اُسے جماعت کی رِفاقت سے خارج کر دو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 ایک دو بار نصِیحت کر کے بِدعتی شخص سے کنارہ کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 جو شخص پارٹی باز ہے اُسے دو بار سمجھائیں۔ اگر وہ اِس کے بعد بھی نہ مانے تو اُسے رفاقت سے خارج کریں۔ باب دیکھیں |