روت 4:8 - किताबे-मुक़द्दस8 चुनाँचे रूत के ज़्यादा क़रीबी रिश्तेदार ने अपनी चप्पल उतारकर बोअज़ को दे दी और कहा, “आप ही ज़मीन को ख़रीद लें।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 چنانچہ اُس سرپرست رشتہ دار نے بُوعزؔ سے کہا، ”تُم ہی اُسے خرید لو۔“ اَور اُس نے اَپنی جُوتی اُتار ڈالی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 سو اُس نزدِیک کے قرابتی نے بوعز سے کہا کہ تُو آپ ہی اُسے مول لے لے۔ پِھر اُس نے اپنی جُوتی اُتار ڈالی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 چنانچہ روت کے زیادہ قریبی رشتے دار نے اپنی چپل اُتار کر بوعز کو دے دی اور کہا، ”آپ ہی زمین کو خرید لیں۔“ باب دیکھیں |