رومیوں 4:22 - किताबे-मुक़द्दस22 उसके इस ईमान की वजह से अल्लाह ने उसे रास्तबाज़ क़रार दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 ”اِسی واسطے حضرت اَبراہامؔ کا ایمان اُن کے واسطے راستبازی شُمار کیا گیا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اِسی سبب سے یہ اُس کے لِئے راست بازی گِنا گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اُس کے اِس ایمان کی وجہ سے اللہ نے اُسے راست باز قرار دیا۔ باب دیکھیں |