رومیوں 3:23 - किताबे-मुक़द्दस23 सबने गुनाह किया, सब अल्लाह के उस जलाल से महरूम हैं जिसका वह तक़ाज़ा करता है, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 کیونکہ سَب نے گُناہ کیا ہے اَور خُدا کے جلال سے محروم ہیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اِس لِئے کہ سب نے گُناہ کِیا اور خُدا کے جلال سے محرُوم ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 سب نے گناہ کیا، سب اللہ کے اُس جلال سے محروم ہیں جس کا وہ تقاضا کرتا ہے، باب دیکھیں |