رومیوں 16:9 - किताबे-मुक़द्दस9 मसीह में हमारे हमख़िदमत उर्बानुस को सलाम और इसी तरह मेरे अज़ीज़ दोस्त इस्तख़ुस को भी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اُربانُسؔ سے جو المسیح کی خدمت کرنے میں میرا ساتھی ہے اَور میرے عزیز اِستُخس سے سلام کہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اُربانُس سے جو مسِیح میں ہمارا ہم خِدمت ہے اور میرے پِیارے استخُس سے سلام کہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 مسیح میں ہمارے ہم خدمت اُربانس کو سلام اور اِسی طرح میرے عزیز دوست استخُس کو بھی۔ باب دیکھیں |