رومیوں 16:14 - किताबे-मुक़द्दस14 असिंकरितुस, फ़लिगोन, हिरमेस, पतरोबास, हिरमास और उनके साथी भाइयों को मेरा सलाम देना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اَسُنکرتُسؔ اَور فلیگونؔ اَور ہرمیسؔ اَور پتُرباسؔ اَور ہِرماسؔ اَور اُن بھائیوں اَور بہنوں سے جو اُن کے ساتھ ہیں سلام کہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اَسُنکرِتُس اور فلِگون اور ہِرمیس اور پترُباؔس اور ہرماس اور اُن بھائِیوں سے جو اُن کے ساتھ ہیں سلام کہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اسنکرتس، فلگون، ہرمیس، پتروباس، ہرماس اور اُن کے ساتھی بھائیوں کو میرا سلام دینا۔ باب دیکھیں |