رومیوں 16:13 - किताबे-मुक़द्दस13 हमारे ख़ुदावंद के चुने हुए भाई रूफ़ुस को सलाम और इसी तरह उस की माँ को भी जो मेरी माँ भी है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 رُوفُسؔ جو خُداوؔند کا برگُزیدہ ہے اَور اُس کی ماں جو میری بھی ماں ہے، دونوں سے سلام کہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 روفُس جو خُداوند میں برگُزِیدہ ہے اور اُس کی ماں جو میری بھی ماں ہے دونوں سے سلام کہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 ہمارے خداوند کے چنے ہوئے بھائی روفس کو سلام اور اِسی طرح اُس کی ماں کو بھی جو میری ماں بھی ہے۔ باب دیکھیں |