رومیوں 15:29 - किताबे-मुक़द्दस29 और मैं जानता हूँ कि जब मैं आपके पास आऊँगा तो मसीह की पूरी बरकत लेकर आऊँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 میں جانتا ہُوں کہ جَب تمہارے پاس آؤں گا تو المسیح کی ساری برکتیں لے کر آؤں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 اور مَیں جانتا ہُوں کہ جب تُمہارے پاس آؤُں گا تو مسِیح کی کامِل برکت لے کر آؤُں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 اور مَیں جانتا ہوں کہ جب مَیں آپ کے پاس آؤں گا تو مسیح کی پوری برکت لے کر آؤں گا۔ باب دیکھیں |