رومیوں 15:25 - किताबे-मुक़द्दस25 इस वक़्त मैं यरूशलम जा रहा हूँ ताकि वहाँ के मुक़द्दसीन की ख़िदमत करूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 ابھی، فی الحال تو، میں خُداوؔند کے مُقدّسین کی خدمت کرنے کے لیٔے یروشلیمؔ جا رہا ہُوں باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 لیکن بِالفعل تو مُقدّسوں کی خِدمت کرنے کے لِئے یروشلِیم کو جاتا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اِس وقت مَیں یروشلم جا رہا ہوں تاکہ وہاں کے مُقدّسین کی خدمت کروں۔ باب دیکھیں |