رومیوں 15:11 - किताबे-मुक़द्दस11 फिर लिखा है, “ऐ तमाम अक़वाम, रब की तमजीद करो! ऐ तमाम उम्मतो, उस की सताइश करो!” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَور یہ بھی، ”اَے تمام غَیریہُودیوں! خُداوؔند کی حَمد کرو، اَور اَے سَب اُمّتوں! اُن کی سِتائش کرو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 پِھر یہ کہ اَے سب غَیر قَومو! خُداوند کی حمد کرو اور سب اُمّتیں اُس کی سِتایش کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 پھر لکھا ہے، ”اے تمام اقوام، رب کی تمجید کرو! اے تمام اُمّتو، اُس کی ستائش کرو!“ باب دیکھیں |