رومیوں 11:9 - किताबे-मुक़द्दस9 और दाऊद फ़रमाता है, “उनकी मेज़ उनके लिए फंदा और जाल बन जाए, इससे वह ठोकर खाकर अपने ग़लत कामों का मुआवज़ा पाएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَور حضرت داویؔد فرماتے ہیں: ”اُن کا دسترخوان اُن کے لیٔے ایک پھندا اَور ایک جال، اَور ٹھوکر کھانے اَور سزا کا باعث بَن جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور داؤُد کہتا ہے کہ اُن کا دسترخوان اُن کے لِئے جال اور پھندا اور ٹھوکر کھانے اور سزا کا باعِث بن جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اور داؤد فرماتا ہے، ”اُن کی میز اُن کے لئے پھندا اور جال بن جائے، اِس سے وہ ٹھوکر کھا کر اپنے غلط کاموں کا معاوضہ پائیں۔ باب دیکھیں |