رومیوں 11:36 - किताबे-मुक़द्दस36 क्योंकि सब कुछ उसी ने पैदा किया है, सब कुछ उसी के ज़रीए और उसी के जलाल के लिए क़ायम है। उसी की तमजीद अबद तक होती रहे! आमीन। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 کیونکہ سَب چیزیں خُدا ہی کی طرف سے ہیں، اَور خُدا کے وسیلہ سے ہیں اَور خُدا ہی کے لیٔے ہیں۔ خُدا کی تمجید ہمیشہ تک ہوتی رہے! آمین۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 کیونکہ اُسی کی طرف سے اور اُسی کے وسِیلہ سے اور اُسی کے لِئے سب چِیزیں ہیں۔ اُس کی تمجِید ابد تک ہوتی رہے۔ آمِین۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 کیونکہ سب کچھ اُسی نے پیدا کیا ہے، سب کچھ اُسی کے ذریعے اور اُسی کے جلال کے لئے قائم ہے۔ اُسی کی تمجید ابد تک ہوتی رہے! آمین۔ باب دیکھیں |