مکاشفہ 6:17 - किताबे-मुक़द्दस17 क्योंकि उनके ग़ज़ब का अज़ीम दिन आ गया है, और कौन क़ायम रह सकता है?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 کیونکہ اُن کے غضب کا روز عظیم آ پہُنچا ہے، اَور اَب کون زندہ بچ سَکتا ہے؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 کیونکہ اُن کے غضب کا روزِ عظِیم آ پُہنچا۔ اب کَون ٹھہر سکتا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 کیونکہ اُن کے غضب کا عظیم دن آ گیا ہے، اور کون قائم رہ سکتا ہے؟“ باب دیکھیں |