مکاشفہ 5:14 - किताबे-मुक़द्दस14 चार जानदारों ने जवाब में “आमीन” कहा, और बुज़ुर्गों ने गिरकर सिजदा किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اَور پھر چاروں جانداروں نے، ”آمین“ کہا اَور بُزرگوں نے گِر کر سَجدہ کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور چاروں جان داروں نے آمِین کہا اور بزُرگوں نے گِر کر سِجدہ کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 چار جانداروں نے جواب میں ”آمین“ کہا، اور بزرگوں نے گر کر سجدہ کیا۔ باب دیکھیں |