مکاشفہ 20:7 - किताबे-मुक़द्दस7 हज़ार साल गुज़र जाने के बाद इबलीस को उस की क़ैद से आज़ाद कर दिया जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جَب ہزار بَرس پُورے ہو چُکیں گے تو شیطان اَپنی قَید سے رہا کر دیا جائے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور جب ہزار برس پُورے ہو چُکیں گے تو شَیطان قَید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 ہزار سال گزر جانے کے بعد ابلیس کو اُس کی قید سے آزاد کر دیا جائے گا۔ باب دیکھیں |