مکاشفہ 19:13 - किताबे-मुक़द्दस13 वह एक लिबास से मुलब्बस था जिसे ख़ून में डुबोया गया था। उसका नाम “अल्लाह का कलाम” है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 وہ خُون میں ڈُبوئے ہویٔے جامہ میں مُلبّس ہے اَور اُس کا نام خُدا کا کلِمہ ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور وہ خُون کی چِھڑکی ہُوئی پوشاک پہنے ہُوئے ہے اور اُس کا نام کلامِ خُدا کہلاتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 وہ ایک لباس سے ملبّس تھا جسے خون میں ڈبویا گیا تھا۔ اُس کا نام ”اللہ کا کلام“ ہے۔ باب دیکھیں |