مکاشفہ 18:6 - किताबे-मुक़द्दस6 उसके साथ वही सुलूक करो जो उसने तुम्हारे साथ किया है। जो कुछ उसने किया है उसका दुगना बदला उसे देना। जो शराब उसने दूसरों को पिलाने के लिए तैयार की है उसका दुगना बदला उसे दे देना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 جَیسا اُس نے تمہارے ساتھ کیا ہے، وَیسا ہی تُم بھی اُس کے ساتھ کرو؛ اَور اُسے اُس کے کاموں کا دُگنا بدلہ دو۔ اَور جِس قدر اُس نے اَپنے گُناہ کا پیالہ بھرا، تُم اُس کے واسطے دُگنا بھر دو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 جَیسا اُس نے کِیا وَیسا ہی تُم بھی اُس کے ساتھ کرو اور اُسے اُس کے کاموں کا دو چند بدلہ دو۔ جِس قدر اُس نے پِیالہ بھرا تُم اُس کے لِئے دُگنا بھر دو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُس کے ساتھ وہی سلوک کرو جو اُس نے تمہارے ساتھ کیا ہے۔ جو کچھ اُس نے کیا ہے اُس کا دُگنا بدلہ اُسے دینا۔ جو شراب اُس نے دوسروں کو پلانے کے لئے تیار کی ہے اُس کا دُگنا بدلہ اُسے دے دینا۔ باب دیکھیں |