مکاشفہ 17:13 - किताबे-मुक़द्दस13 यह एक ही सोच रखकर अपनी ताक़त और इख़्तियार हैवान को दे देंगे और लेले से जंग करेंगे, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 وہ یہ سبھی بادشاہ اَپنی قُدرت اَور اِختیار اُس حَیوان کے حوالہ کرنے کے لیٔے رضامند ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اِن سب کی ایک ہی رایٔ ہو گی اور وہ اپنی قُدرت اور اِختیار اُس حَیوان کو دے دیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 یہ ایک ہی سوچ رکھ کر اپنی طاقت اور اختیار حیوان کو دے دیں گے اور لیلے سے جنگ کریں گے، باب دیکھیں |