مکاشفہ 15:5 - किताबे-मुक़द्दस5 इसके बाद मैंने देखा कि अल्लाह के घर यानी आसमान पर के शरीअत के ख़ैमे को खोल दिया गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اِن باتوں کے بعد مَیں نے دیکھا کہ شہادت کے خیمہ کا بیت المُقدّس آسمان میں کھولا گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اِن باتوں کے بعد مَیں نے دیکھا کہ شہادت کے خَیمہ کا مَقدِس آسمان میں کھولا گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اِس کے بعد مَیں نے دیکھا کہ اللہ کے گھر یعنی آسمان پر کے شریعت کے خیمے کو کھول دیا گیا۔ باب دیکھیں |