مکاشفہ 14:16 - किताबे-मुक़द्दस16 चुनाँचे बादल पर बैठनेवाले ने अपनी दराँती ज़मीन पर चलाई और ज़मीन की फ़सल की कटाई हुई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 چنانچہ جو بادل پر بیٹھا ہُوا تھا اُس نے اَپنی درانتی زمین پر چلائی اَور زمین کی فصل کٹ گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 پس جو بادل پر بَیٹھا تھا اُس نے اپنی دَرانتی زمِین پر ڈال دی اور زمِین کی فصل کَٹ گئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 چنانچہ بادل پر بیٹھنے والے نے اپنی درانتی زمین پر چلائی اور زمین کی فصل کی کٹائی ہوئی۔ باب دیکھیں |