مکاشفہ 1:19 - किताबे-मुक़द्दस19 चुनाँचे जो कुछ तूने देखा है, जो अभी है और जो आइंदा होगा उसे लिख दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 ”اِس لیٔے، جو کچھ تُم نے دیکھاہے، اُسے لِکھ لے یعنی وہ باتیں جو ابھی ہیں اَورجو اِن کے بعد واقعی ہونے والی ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 پس جو باتیں تُو نے دیکِھیں اور جو ہیں اور جو اِن کے بعد ہونے والی ہیں اُن سب کو لِکھ لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 چنانچہ جو کچھ تُو نے دیکھا ہے، جو ابھی ہے اور جو آئندہ ہو گا اُسے لکھ دے۔ باب دیکھیں |