مکاشفہ 1:14 - किताबे-मुक़द्दस14 उसका सर और बाल ऊन या बर्फ़ जैसे सफ़ेद थे और उस की आँखें आग के शोले की मानिंद थीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اُس کا سَر اَور بال سفید اُون بَلکہ برف کی مانند سفید تھے، اَور اُس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانند تھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اُس کا سر اور بال سفید اُون بلکہ برف کی مانِند سفید تھے اور اُس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانِند تِھیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اُس کا سر اور بال اُون یا برف جیسے سفید تھے اور اُس کی آنکھیں آگ کے شعلے کی مانند تھیں۔ باب دیکھیں |