زبور 99:2 - किताबे-मुक़द्दस2 कोहे-सिय्यून पर रब अज़ीम है, तमाम अक़वाम पर सरबुलंद है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 یَاہوِہ صِیّونؔ میں عظیم ہیں؛ اَور وہ سَب قوموں پر بُلند و بالا ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 خُداوند صِیُّون میں بزُرگ ہے اور وہ سب قَوموں پر بُلند و بالا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 کوہِ صیون پر رب عظیم ہے، تمام اقوام پر سربلند ہے۔ باب دیکھیں |