زبور 97:5 - किताबे-मुक़द्दस5 रब के आगे आगे, हाँ पूरी दुनिया के मालिक के आगे आगे पहाड़ मोम की तरह पिघल गए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 پہاڑ یَاہوِہ کے سامنے موم کی طرح پگھل جاتے ہیں، یعنی ساری زمین کے یَاہوِہ کے سامنے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 خُداوند کے حضُور پہاڑ موم کی طرح پِگھل گئے۔ یعنی ساری زمِین کے خُداوند کے حضُور۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 رب کے آگے آگے، ہاں پوری دنیا کے مالک کے آگے آگے پہاڑ موم کی طرح پگھل گئے۔ باب دیکھیں |