زبور 97:4 - किताबे-मुक़द्दस4 उस की कड़कती बिजलियों ने दुनिया को रौशन कर दिया तो ज़मीन यह देखकर पेचो-ताब खाने लगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اُن کی بجلی جہاں کو رَوشن کرتی ہے؛ اَور زمین دیکھ کر لرزاں ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اُس کی بِجلیوں نے جہان کو رَوشن کر دِیا۔ زمِین نے دیکھا اور کانپ گئی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اُس کی کڑکتی بجلیوں نے دنیا کو روشن کر دیا تو زمین یہ دیکھ کر پیچ و تاب کھانے لگی۔ باب دیکھیں |