زبور 97:10 - किताबे-मुक़द्दस10 तुम जो रब से मुहब्बत रखते हो, बुराई से नफ़रत करो! रब अपने ईमानदारों की जान को महफ़ूज़ रखता है, वह उन्हें बेदीनों के क़ब्ज़े से छुड़ाता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 یَاہوِہ سے مَحَبّت رکھنے والے بدی سے نفرت کریں، کیونکہ وہ اَپنے مُقدّسین کی جانوں کی حِفاظت کرتے ہیں، اَور اُنہیں بدکار لوگ کے ہاتھ سے رِہائی بخشتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اَے خُداوند سے مُحبّت رکھنے والو! بدی سے نفرت کرو۔ وہ اپنے مُقدّسوں کی جانوں کو محفُوظ رکھتا ہے۔ وہ اُن کو شرِیروں کے ہاتھ سے چُھڑاتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تم جو رب سے محبت رکھتے ہو، بُرائی سے نفرت کرو! رب اپنے ایمان داروں کی جان کو محفوظ رکھتا ہے، وہ اُنہیں بےدینوں کے قبضے سے چھڑاتا ہے۔ باب دیکھیں |