زبور 95:6 - किताबे-मुक़द्दस6 आओ हम सिजदा करें और रब अपने ख़ालिक़ के सामने झुककर घुटने टेकें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 آؤ ہم اُس کی عبادت کریں اَور اُسے سَجدہ کریں، اَور یَاہوِہ اَپنے خالق کے سامنے گھُٹنے ٹیکیں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 آؤ ہم جُھکیں اور سِجدہ کریں! اور اپنے خالق خُداوند کے حضُور گُھٹنے ٹیکیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 آؤ ہم سجدہ کریں اور رب اپنے خالق کے سامنے جھک کر گھٹنے ٹیکیں۔ باب دیکھیں |