زبور 94:9 - किताबे-मुक़द्दस9 जिसने कान बनाया, क्या वह नहीं सुनता? जिसने आँख को तश्कील दिया क्या वह नहीं देखता? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 جِس نے کان بنائے، کیا وہ خُود نہیں سُنتے؟ اَور جِس نے آنکھ بنائی، کیا وہ آپ نہیں دیکھتے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 جِس نے کان دِیا کیا وہ خُود نہیں سُنتا؟ جِس نے آنکھ بنائی کیا وہ دیکھ نہیں سکتا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جس نے کان بنایا، کیا وہ نہیں سنتا؟ جس نے آنکھ کو تشکیل دیا کیا وہ نہیں دیکھتا؟ باب دیکھیں |