زبور 94:17 - किताबे-मुक़द्दस17 अगर रब मेरा सहारा न होता तो मेरी जान जल्द ही ख़ामोशी के मुल्क में जा बसती। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اگر یَاہوِہ نے میری مدد نہ کی ہوتی، تو میں بہت جلد عالمِ خاموشی میں جا بسا ہوتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اگر خُداوند میرا مددگار نہ ہوتا۔ تو میری جان کب کی عالمِ خاموشی میں جا بسی ہوتی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اگر رب میرا سہارا نہ ہوتا تو میری جان جلد ہی خاموشی کے ملک میں جا بستی۔ باب دیکھیں |