زبور 92:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क्योंकि ऐ रब, तूने मुझे अपने कामों से ख़ुश किया है, और तेरे हाथों के काम देखकर मैं ख़ुशी के नारे लगाता हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 کیونکہ اَے یَاہوِہ، آپ اَپنے کارناموں سے مُجھے خُوش کرتے ہیں؛ اَور آپ کے ہاتھوں کی کاریگری کے باعث میں خُوشی سے گاتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 کیونکہ اَے خُداوند! تُو نے مُجھے اپنے کام سے خُوش کِیا۔ مَیں تیری صنعت کاری کے سبب سے شادیانہ بجاؤُں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 کیونکہ اے رب، تُو نے مجھے اپنے کاموں سے خوش کیا ہے، اور تیرے ہاتھوں کے کام دیکھ کر مَیں خوشی کے نعرے لگاتا ہوں۔ باب دیکھیں |