زبور 92:11 - किताबे-मुक़द्दस11 मेरी आँख अपने दुश्मनों की शिकस्त से और मेरे कान उन शरीरों के अंजाम से लुत्फ़अंदोज़ हुए हैं जो मेरे ख़िलाफ़ उठ खड़े हुए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 میری آنکھوں نے میرے دُشمنوں کی شِکست دیکھی ہے؛ اَور میرے کانوں نے میرے بدکار مُخالفوں کی پسپائی سُن لی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 میری آنکھ نے میرے دُشمنوں کو دیکھ لِیا۔ میرے کانوں نے میرے مُخالِف بدکاروں کا حال سُن لِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 میری آنکھ اپنے دشمنوں کی شکست سے اور میرے کان اُن شریروں کے انجام سے لطف اندوز ہوئے ہیں جو میرے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ باب دیکھیں |