زبور 91:5 - किताबे-मुक़द्दस5 रात की दहशतों से ख़ौफ़ मत खा, न उस तीर से जो दिन के वक़्त चले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 تُم نہ رات کی ہیبت سے ڈروگے، اَور نہ دِن کو چلنے والے تیر سے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تُو نہ رات کی ہَیبت سے ڈرے گا۔ نہ دِن کو اُڑنے والے تِیر سے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 رات کی دہشتوں سے خوف مت کھا، نہ اُس تیر سے جو دن کے وقت چلے۔ باب دیکھیں |