زبور 91:16 - किताबे-मुक़द्दस16 मैं उसे उम्र की दराज़ी बख़्शूँगा और उस पर अपनी नजात ज़ाहिर करूँगा।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 میں اُسے عمر کی درازی سے آسُودہ کروں گا اَور اَپنی نَجات اُسے دِکھاؤں گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 مَیں اُسے عُمر کی درازی سے آسُودہ کرُوں گا اور اپنی نجات اُسے دِکھاؤُں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 مَیں اُسے عمر کی درازی بخشوں گا اور اُس پر اپنی نجات ظاہر کروں گا۔“ باب دیکھیں |