زبور 91:13 - किताबे-मुक़द्दस13 तू शेरबबरों और ज़हरीले साँपों पर क़दम रखेगा, तू जवान शेरों और अज़दहाओं को कुचल देगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 تُم شیرببر اَور ناگ کو روندوگے؛ اَور جَوان شیر اَور اَژدہے کو پامال کروگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 تُو شیرِ بَبر اور افعی کو رَوندے گا۔ تُو جوان شیر اور اژدہا کو پامال کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 تُو شیرببروں اور زہریلے سانپوں پر قدم رکھے گا، تُو جوان شیروں اور اژدہاؤں کو کچل دے گا۔ باب دیکھیں |