زبور 90:15 - किताबे-मुक़द्दस15 हमें उतने ही दिन ख़ुशी दिला जितने तूने हमें पस्त किया है, उतने ही साल जितने हमें दुख सहना पड़ा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 جتنے دِن آپ نے ہمیں دُکھ دیا اَور جتنے سال ہم مُصیبت میں رہے، اُتنے ہی عرصہ تک ہمیں خُوشی عنایت فرمائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 جِتنے دِن تُو نے ہم کو دُکھ دِیا اور جِتنے برس ہم مُصِیبت میں رہے اُتنی ہی خُوشی ہم کو عنایت کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 ہمیں اُتنے ہی دن خوشی دلا جتنے تُو نے ہمیں پست کیا ہے، اُتنے ہی سال جتنے ہمیں دُکھ سہنا پڑا ہے۔ باب دیکھیں |