زبور 90:12 - किताबे-मुक़द्दस12 चुनाँचे हमें हमारे दिनों का सहीह हिसाब करना सिखा ताकि हमारे दिल दानिशमंद हो जाएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ہمیں صحیح طور سے اَپنی زندگی کے دِن گننا سکھائیں، تاکہ ہمارے دِل کو دانائی حاصل ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 ہم کو اپنے دِن گِننا سِکھا۔ اَیسا کہ ہم دانا دِل حاصِل کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 چنانچہ ہمیں ہمارے دنوں کا صحیح حساب کرنا سکھا تاکہ ہمارے دل دانش مند ہو جائیں۔ باب دیکھیں |