زبور 89:6 - किताबे-मुक़द्दस6 क्योंकि बादलों में कौन रब की मानिंद है? इलाही हस्तियों में से कौन रब की मानिंद है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 کیونکہ اُوپر آسمانوں میں یَاہوِہ کا ثانی کون ہو سَکتا ہے؟ فرشتوں میں یَاہوِہ کی مانند کون ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 کیونکہ افلاک پر خُداوند کا نظِیر کَون ہے؟ فرِشتگان میں کَون خُداوند کی مانِند ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 کیونکہ بادلوں میں کون رب کی مانند ہے؟ الٰہی ہستیوں میں سے کون رب کی مانند ہے؟ باب دیکھیں |