زبور 89:44 - किताबे-मुक़द्दस44 तूने उस की शान ख़त्म करके उसका तख़्त ज़मीन पर पटख़ दिया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 آپ نے اُس کی شوکت کا خاتِمہ کر دیا اَور اُس کا تخت زمین پر پٹک دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 تُو نے اُس کی رَونق اُڑا دی اور اُس کا تخت خاک میں مِلا دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 تُو نے اُس کی شان ختم کر کے اُس کا تخت زمین پر پٹخ دیا ہے۔ باب دیکھیں |