زبور 89:34 - किताबे-मुक़द्दस34 न मैं अपने अहद की बेहुरमती करूँगा, न वह कुछ तबदील करूँगा जो मैंने फ़रमाया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 میں اَپنا عہد نہ توڑوں گا اَور نہ اَپنے لبوں سے نکلے ہُوئے کلام کو بدلوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 مَیں اپنے عہد کو نہ توڑُوں گا اور اپنے مُنہ کی بات کو نہ بدلُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 نہ مَیں اپنے عہد کی بےحرمتی کروں گا، نہ وہ کچھ تبدیل کروں گا جو مَیں نے فرمایا ہے۔ باب دیکھیں |