زبور 89:30 - किताबे-मुक़द्दस30 अगर उसके बेटे मेरी शरीअत तर्क करके मेरे अहकाम पर अमल न करें, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 ”اگر اُس کے فرزند آئین کو ترک کر دیں اَور میری شہادتوں پر عَمل نہ کریں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 اگر اُس کے فرزند میری شرِیعت کو ترک کر دیں اور میرے احکام پر نہ چلیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 اگر اُس کے بیٹے میری شریعت ترک کر کے میرے احکام پر عمل نہ کریں، باب دیکھیں |